نازک جگہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بدن کا وہ مقام باعفو جس پر چوٹ لگنے سے آدمی مر جائے نیز وہ مقام جہاں جان کا اندیشہ ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بدن کا وہ مقام باعفو جس پر چوٹ لگنے سے آدمی مر جائے نیز وہ مقام جہاں جان کا اندیشہ ہو۔ a tender part or spot;  a vital part